Kaleji Recipe Pakistani | نرم ملائم کلیجی بنانے کا بلکل نیا اور منفرد طریقہ

Опубликовано: 17 Июль 2026
на канале: Learn And Cook
7,237
184

Kaleji Masala Recipe | اگر آپ کلیجی کو میرے طریقے سے بنا کر کھائیں گے تو آپ کو بہترین سپلیمنٹ ملے گا

#kalejifryrecipe
#learnandcook
#kalejimsalarecipe
#klejimuttonrecipe
#recipe
#cooking
#food
#klejibnanykatreka
#easyrecipe
#


اسلام علیکم

آج میں آپسے کلیجی کی یو نیک ریسپی أپسے شئر کرنے لگی ہوں یہ ریسیپی ابھی تک یو ٹیوب پر موجود نہیں ہے کیونکہ یہ میری اپنی پرسنل ریسیپی ہے میں نے کلیجی میں دودھ کا استعمال کیا ہے اس سے کلیجی کی بوٹی روئی کی طرح نرم ہو جائے گی دودھ کا کمال کلیجی کے مصالحے کو سمود اور کریمی بنا دیگا دودھ کا کمال اس کے ذائیقہ کو منفرد بنا دیگا کلیجی کو آگر آپ میرے طریقے سے بنائیں گے تو آپکو ۔آئرن ۔کیلشیم ۔فاسفورس۔میگنیشم ۔ذنک ۔کاپر ۔وٹامن E .وٹامن D .وٹامن C وافر مقدار میں ملیں گے ۔یہ تمام سپلیمنٹ کلیجی کو مختلف اور غلط طریقوں سے دھونے کے بعد ضا ئیع کر دیتے ہیں آپ نے میری ریسپی کو مکمل واچ کر نا یے یہ ریسپی اچھی لگے لائیک اور شئر ضرور کیجیے گا ۔جزاک اللہ❤️





1 kaleji masala
2 kaleji masala recipe
3 kaleji masala
4 kaleji mutton recipe
5 kaleji masala recipe food fusion
6 kaleji masala recipe by ijaz ansari
7 kaleji masala recipe
8 mutton kaleji mutton liver masala recipe
9 kaleji masala recipe with tips 10 soft kaleji mutton liver recipe
mutton liver
10 kaleji masala recipe (mutton liver recipe)bakrid spacial चटपटी मजेदार कलेजी kaleji masala
11 kaleji mutton banane ka tarika
12 kaleji marinate karne ka treka