What is Induction Cooker # انڈکشن چولہا کیا ھے ؟

Опубликовано: 29 Июнь 2026
на канале: Javed Khan Baloch
2,153
37

انڈکشن چولہا ایک بجلی والا چولہا ھے ۔ جو کہ خود گرم نہیں ھوتا بلکہ اس پے رکھاھوا برتن گرم ھوتا ھے ۔ برتن سٹیل اور لوھے کے استعمال ھوتے ھیں ۔ اور اس کا بجلی کا خرچ لکڑی اور سلنڈر گیس کے مقابلے میں بہت کم ھے ۔
مزید معلومات کیلیے ھمارے نمبر پر رابطہ کریں