مال گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے ٹرین کو پٹڑی سے نیچے اتار دیا ۔

Опубликовано: 10 Июнь 2026
на канале: MYS News Point
354
like

بہاولپور کے نواحی علاقے کلانچ والا کے نزدیک سندھ سے پنجاب آنے والی مال گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے غیر آباد علاقے میں ٹرین کو پٹڑی سے نیچے اتار دیا ۔
#train #trainjourney #accidentnews ‪@PakistanRailways3‬ ‪@PakistanRailwaysPR‬