The Last Day - Official Teaser | tabii

Опубликовано: 17 Октябрь 2024
на канале: tabii Urdu
30,466
279

ڈرامہ سیریل آخری دن دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com

خلاصہ: انسانوں کے موت کے ساتھ تعلق کے بارے میں متجسس ویدات نامی ایک ماہر نفسیات، موت کی خبر پر لوگوں کے ردعمل کا تجزیہ کرنے کے لیے ایک تجربہ ترتیب دیتا ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر اندر مرنے کی خبر پانے والے مختلف افراد مختلف ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیں تبی کی خصوصی پیشکش: آخری دن۔

اداکار: اوعور یوجیل، ایرکان پیتیکایا، جمال توکتاش، سرحد کلچ، احمد ممتاز تائیلان، ترشات دیمر، نازان کیسیل، یاسمین ایلین

پروڈکشن کمپنی: گولڈ پروڈکشن، 24 کارے فلم یاپم Gold Prodüksyon, 24 Kare Film Yapım
پیشکش: فاروق ترگت، احمد سونمیز Faruk Turgut, Ahmet Sönmez
ہدایت کار: احمد سونمیز Ahmet Sönmez
لکھاری: سمیہ کارا ارسلان Sümeyye Karaarslan
قِسم: جذباتی

ڈرامہ سیریل آخری دن اور بہت کچھ تبی پر💚

تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ

تبی فیس بک   / tabiiur  
تبی ایکس   / tabiiur  
تبی انسٹاگرام   / tabiiur  
تبی یوٹیوب چینل    / @tabii.urdu  
تبی ٹک ٹاک   / tabiiur  

#TheLastDay #tabii #SonGün