This is a session from the US Tour 2017 of Ustaz Javed Ahmed Ghamidi. This session consisted of a special discussion on the Quran, its beauty, coherence, and eloquence. The rest of the session focused on general questions and answers on various topics.
This program was held on September 23, 2017 at Wentz Concert Hall in Naperville, IL (Chicago).
🔴 SUBSCRIBE 🔔: https://www.youtube.com/ghamidicil/?s...
▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and Sunnah.
0:00 : آغاز
0:51 : ایک مسلمان کی زندگی میں قرآن کا کیا مقام ہونا چاہیے؟
6:57 : قرآن مجید ہمیشہ ہمیں متاثر کیوں نہیں کرتا؟
12:30 : کیا قرآن دین کی پہلی کتاب ہے یا آخری؟
16:22 : قرآن میں ناسخ اور منسوخ کا کیا مطلب ہے؟
22:31 : قرآن کی تعلیم کے باوجود معاشرے میں عدم برداشت کیوں ہے؟
25:03 : کیا قرآن کافروں کو قتل کرنے پر اکساتا ہے؟
29:07 : پچھلی قوموں پر عذاب کس گناہ کی وجہ سے آیا؟
31:30 : اسلام ہم جنس پرستی کو کیسے دیکھتا ہے؟
36:55 : کیا پالتو جانوروں کو گھر کے اندر رکھنے کی اجازت ہے؟
40:40 : جنسی مواد دیکھنا غلط کیوں ہے؟
44:27 : دجال کون ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟
48:50 : الہامی مذاہب میں شریعت کا جزو کیوں ہے؟
50:12 : قرآن نے غلامی کو سختی سے کیوں نہیں منع کیا؟
54:01 : بنو قریظہ کے قتل عام کی حقیقت کیا ہے؟
55:22 : قرآن کے نظم سے کیا مراد ہے؟
59:12 : برما کے مسلمانوں پر ظلم اور میکسیکو میں زلزلہ، خدا کی رحمت کہاں ہے؟
1:03:02 : سود کن اشیا پر ہوتا ہے؟
1:05:06 : قرض کی مختلف صورتوں پر سود کا حکم
1:08:37 : نبیﷺ نے آخری خطبے میں کون سی دو چیزیں دیں؟
1:08:54 : انا اور عزت نفس میں کیا فرق ہے؟
1:10:50 : کیا سفر کے علاوہ بھی نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں؟
1:12:10 : معاشرے کے نظم کو خراب کیے بغیر اپنی شناخت کیسے برقرار رکھیں؟
1:13:07 : ہم سنی یا شیعہ میں کیوں تقسیم ہیں؟
1:14:17 : جمعہ کی نماز میں خطبہ شروع ہونے پر تحیۃ المسجد پڑھنی چاہیے؟
1:16:33 : کیا دیواروں پر تصویروں کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟
1:17:16 : کیا مدر ٹریسا جیسی غیر مسلم شخصیت جنت میں جا سکتی ہے؟
1:19:41 : نماز میں خاک شفا استعمال کرنے پر آپ کی کیا رائے ہے؟
1:20:17 : کیا مسلمان عورت غیر مسلم سے شادی کر سکتی ہے؟
1:21:25 : کیا ڈاڑھی رکھنا فرض ہے یا سنت؟
1:23:39 : کیا شراب کے کاروبار سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی کاموں میں استعمال کی جا سکتی ہے؟
1:24:22 : وحدت الوجود کے عقیدے کو کیسے رد کیا جائے؟
1:26:03 : کیا اسلام میں گود لینے کی اجازت ہے؟
1:26:54 : اگر میری نوکری چلی جائے تو یہ میری غلطی ہے یا اللہ کی مرضی؟
1:27:21 : کیا بینک میں کام کرنا جائز ہے؟
1:28:09 : اگر قرآن عام آدمی کے لیے ہے تو علما کی ضرورت کیوں ہے؟
1:30:13 : آپ کا ترجمہ قرآن کے نظم کے مطابق کیسے ہے؟
1:31:20 : قرآن میرے دل کی بہار کیسے بن سکتا ہے؟
1:33:33 : کیا کوئی شخص خود قرآن پڑھ کر ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟
1:34:41 : لاعلاج بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کی مدد سے خودکشی پر آپ کی کیا رائے ہے؟
1:36:07 : کیا صرف کھانے پینے کی اشیا کی ذخیرہ اندوزی منع ہے؟
1:37:16 : کیا عورت مرد سے کمتر ہے؟
1:39:47 : کیا آپ دین کو آسان بنا رہے ہیں؟
1:42:32 : امریکہ میں اسلامی اسکول قائم کریں یا مساجد بنائیں؟
1:45:42 : اگر شوہر ہم جنس پرست ہو تو بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟
1:46:29 : اگر تمام ادیان حضرت آدم سے شروع ہوئے تو کیا کوئی یہودی ہو سکتا ہے؟
1:47:04 : مرنے کے بعد قل اور چالیسویں کی رسومات کا کیا حکم ہے؟
1:47:58 : کیا احمدی حضرات مسلمان ہیں؟
1:51:02 : بھنگ کے استعمال پر آپ کی کیا رائے ہے؟
1:52:17 : کیا موت تکلیف دہ ہوتی ہے؟
1:53:37 : شیطان کا اللہ پر الزام قرآن میں کیوں نقل ہوا؟
1:55:10 : اللہ اور نبی ﷺ کے 99 ناموں کی حقیقت کیا ہے؟
1:56:29 : قیامت کے دن انسان اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر بھاگے گا، ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
1:57:29 : قرآن کا اصل پیغام کیا ہے؟
2:00:39 : مسلم دنیا میں طلاقوں کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
2:03:46 : زکوٰۃ کی شرح 2.5% سے 20% تک کیسے ہو سکتی ہے؟
2:05:40 : حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟
2:11:09 : یاجوج اور ماجوج کون ہیں؟
2:14:35 : اگر اللہ سب کچھ جانتا ہے تو مجھے کیوں آزمایا جا رہا ہے؟
2:16:09 : ہماری زندگی کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
2:18:42 : کیا دنیا میں پیسہ کمانا غلط ہے؟
2:20:17 : تشہد میں نماز کہاں ختم کر سکتے ہیں؟
2:22:54 : حج کا ایک مہینا ہے تو قرآن مہینوں کا ذکر کیوں کرتا ہے؟
2:23:25 : حلال اور ذبیحہ میں کیا فرق ہے؟
2:24:14 : کیا انسانیت سب سے بڑا دین نہیں ہے؟
2:25:26 : بدعت کیا ہے اور شب براءت و معراج پر عبادت کا کیا حکم ہے؟
2:26:41 : اپنی ذات کو جاننے کے لیے کیا کریں؟
2:27:27 : مسلک اور فرقے میں کیا فرق ہے؟
2:29:48 : اسلاموفوبیا سے کیسے بچا جائے؟
▶ DONATIONS: https://www.ghamidi.org/donate/
▶ CONNECT with us:
◼ WEBSITE: http://www.ghamidi.org
◼ FACEBOOK: / ghamidicil
◼ YOUTUBE: / ghamidicil
#GCIL #JavedAhmedGhamidi #GhamidiQnA #AlMawrid