#AIOU_BA_Result
#Spring2021Results
معزز طلباء آپ سب کے لئے میں نے یہ ویڈیو بنائی ہے خاص طور پر بی اے کے طلباء جن کا سیمسٹر بہار 2021 کے نتائج آج متوقع ہیں۔ ویڈیو پوری دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئر کریں،۔شکریہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو بلا ججھک پوچھیں۔
لیسن پلان سے متعلق ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔
link: • LESSON PLAN Review #AIOU #Lesson_plan_revi...