American Farmers Forced to Destroy Their Crops due to Coronavirus Crisis

Опубликовано: 22 Апрель 2026
на канале: VOA URDU
1,942
55

کرونا وائرس کے باعث خوراک کی تقسیم کے نظام میں آنے والی رکاوٹوں کی وجہ سے امریکہ میں کاشت کار اپنی پیداوار ضائع کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے امریکہ میں ریاستی حکام اور کاشتکار خوراک کو ضرورت کی جگہوں پر پہنچانے کے لیے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔