[نوکریوں کا اعلان] سندھ کے محکمہ تعلیم (اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمینٹ)، لائیواسٹاک اینڈ فشریز، سوشل ویلفیئر اور محکمہ توانائی کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، امیدوار بذریعہ سندھ پبلک سروس کمیشن ویب سائیٹ سے آن لائین درخواست جمع کرسکتے ہیں۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن میں گریڈ 17 کی سبجیکٹ اسپیشلسٹ اور گریڈ 16 کی سیکنڈری اسکول ٹیچر کی خالی آسامیون کا اعلان کیا گیا ہے۔
درخواست جمع کرونے کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2022 ہے۔
دیے گئے لنک پر اشتہار موجود ہے۔ https://epaper.dawn.com/Advt.php?Stor...
#SindhGovernment #SPSC #SchoolEducation #SubjectSpecialist #SST #LivestockAndFisheries #SocialWelfareDepartment #EnergyDepartment #Jobs #TeachersJobs #Sindh
Govt Teaching Jobs 2022 ! Govt Jobs 2022 :Sindh Govt Job 2022