nemaz men hath kahun bande

Опубликовано: 01 Ноябрь 2024
на канале: MYG TV
60
2

{حدیثوں کی 40 کتابوں میں سے صرف دو کتابوں میں یہ حدیث ہے کہ سینے پر ہاتھ رکھنا چاہیے۔

(1) سنن ابوداؤد:ـکتاب الصلوٰة:باب وضع الیمنی علی الیسری فی الصلوٰة،حدیث نمبر759۔
(2) (صحیح ابن خزیمہ ص۲۴۳ج۱)

جبکہ چاروں اماموں نے اس حدیث کو جھوٹا مانا۔ دو محدثین کو چھوڑ کر باقی 38 حدیثوں لکھنے والے محدثین نے ان حدیث کو اپنے کتاب میں نہیں لکھا کیونکہ یہ حدیث صحیح نہیں تھی۔ جس میں مشہور بخاری، مسلم، موطا امام مالک، مسند احمد وغیرہ۔ ہیں۔

کیا یہ سارے لوگ غلط تھے اور یہ دو سچے ؟؟؟؟ کیا کوئی اس بات پر یقین کرے گا ؟؟؟؟

اس ضیعف حدیث کی بنیاد پر پورا اہل حدیث فرقہ تمام مسلمانوں کو منکر حدیث کہتا ہے۔ ھھھھھھھھھھھ

آپ ان عورتوں کی طرح سینہ پر ہاتھ رکھ نماز پڑھنے والوں کو کیا کیا لقب دینا پسند کریں گے ؟

ویڈیو ملاحظہ کریں۔ جس میں اہل حدیث فرقے کے مولوی اہل سنت و الجماعت فقہ حنبلی کے امام کعبہ کے بارے میں کیا جھوٹ بول رہا ہے۔۔ اس کا جواب بھی اسی ویڈیو میں موجود ہے۔