Gulbat Lake A beautiful lake located on the border of Dogdara and Chitral

Опубликовано: 16 Май 2026
на канале:
12
3

گلبٹ جھیل
ڈوگدارہ اور چترال باڈر پر واقع خوبصورت جھیل گلبٹ جو سطح سمندر سے 13000 ہزار فٹ بلندی پر واقع

ہم نے اپنے سفر کا اغاز ڈوگدرہ کے خو بصورت گاؤں تلوکس سے شروع کیا جو شرینگل سے تقریبا" 20 کلو میٹر کے فاصلے پر ہیں صبح کے پانچ بجے ہم گلبٹ جھیل کیلے راونہ ہوے پانچ گھنٹے سفر کے بعد ہم گلبٹ جھیل پنچے گئے