جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ صرف سچ بولنا اور محبت کرنا جانتا ہے، نفرت کرنا جھوٹ بولنا دھوکہ دینا فریب کرنا غیبت چغلی دل آزاری ظلم زیادتی ناانصافی اور یہاں تک کہ رنگ روپ ذات پات کا فرق اسے ہم دنیا دار سکھاتے ہیں، جبکہ وہ ان تمام گناہوں سے ناواقف اور ناآشنا ہوتا ہے
احمد معاذ بن کاشف ❤️
plzzzzz support my channel