#happnewyear2023 #happynewyear #sunrise2023
As Salam O Alaikum!
May Allah Showers His Blessings to all of you.
Wish You a very happy Life with Peace Success in both Worlds.
Wishing All of You A Very Happy New Year 2023.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کریم آپ سب کے لیئے سال نو 2023 مبارک فرمائے۔
اور مالک کریم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت، تندرستی اور ایمان کی سلامتی نصیب فرمائے۔ تمام مشکلات، پریشانیاں دور اور رزق میں کشادگی عطا کرے۔
آمین بجاہ النبی الامین ویاخاتم المرسلین..
قاری محمد عباس