امریکہ اور افغان طالبان نے طویل عرصے سے جاری امن مذاکرات کے بعد معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں جس کی مدد سے افغانستان میں گذشتہ 18 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
اس معاہدے میں کیا ہے؟ بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان سے جانتے ہیں جو اس وقت دوحہ میں موجود ہیں۔۔۔
Source:
/ bbcurdu
.