سوک سینٹر میں جنات کا سایہ
ایچ بی ایف سی بلڈنگ میں جمعرات کو آسیب کی وڈیو کیمرے میں محفوظ
ایس بی سی اے آفیسرز کلب میں جنات کا قبیلہ آباد ہے ۔ روحانی ماہرین
جنات کی شرارتوں کی ویڈیو موصول
مغرب کی اذان کے بعد غیرمرئی مخلوق کی حرکات شروع ہوجاتی ہیں
رات ڈیوٹی کرنے والے افسران تھرڈ فلور پر نہیں جاتے