#jeewanSaraikiSangat
#KawraBhagat
#AdhoBhagat
Web link....https://www.youtube.com/redirect?even...
[15/04, 9:36 pm] G.ONE: insaf imdad, Register insaaf imdad, Insaf imdad application, insaf imdad app, insaaf imdaad, insaaf imdad, pti insfaf imdad, relief fund application, relief fund, انصاف امداد, rehbarapp, rehbarregistration, alikamrankazmi, alikamran, code, passcode, registration, codedocashlo
[15/04, 9:37 pm] G.ONE: How To Check insaf imdad Application, insaf imdad Program, insaaf imdad, insaf imdad application ko kaise check kren, how to trace insaf imdad application, imdaad insaf, insaf imdaad, insaf imdaad program, check application insaf imdad, imdad program, insaf imdad app, insaf imdad ka tarika, insaf imdad application check, how to apply insaf imdad program, how to apply online insaf imdaad, how to register in insaf imdad, saad sarwar khan
[15/04, 9:38 pm] G.ONE: Asif tech, urdu/hindi, urdu tutorials, Hindi tutorials, news, media, آپ کو اہلیت کے بارے میں کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد مطلع کیا جائے گا, جانچ پڑتال, Ehsaas program new update, insaaf program new update, imran khan, captan, عمران خان, کپتان
[15/04, 9:39 pm] G.ONE: Urdu, Hindi, technology, engineering, how to, Tk Techo, ehsaas emergency cash program, ehsas program, insaf imdad, insaf imdad farm, ehsaas emergency, ehsas nadra gov pk, insaf imdad program, insaf imdad app, insaf imdad ka tarika, 12000 Ehsaas, 12000 ehsaas program, 12000 ehsaas emergency cash, 12000 ehsas, ehsaas nadra gov pk online registration, ehsaas nadra gov pk id card, ehsaas nadra gov pk online form, ehsaas emergency program, ehsas emergency cash
احساس_پروگرام میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں #مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے
#یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا #گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے
اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ #ایک_ہزار روپے کا #ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر #گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جن #خواتین کو #طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے #سابقہ شوہر کا #پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی #سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
اگر کسی کا شخص کا #پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا
جن افراد کو ماہانہ #پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے #بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا
جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے #بذریعہ SMS آپ کو #جلد #آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے #اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے.!