Thanks for Watching
Special Thanks For Subscribers
Plz Like Share And Subscribe
کراچی
گلشن جوھَر پرفیوم چوک بلاک 18 میں افطاری کے ٹائم دودھ کی دوکان پر ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دوکان دار افطاری کر راہے تھے اور ڈکیٹوں نے انٹری ماردی پیسے اور تمام افراد سے موبائل فون لے کر با آسانی فرار