indus Wanda The Premiume Product Of Asia Group.
📢 انڈس ونڈا ڈسٹری بیوٹر کمالیہ کی جانب سے نئے پوائنٹس اوپن کرنے کا اعلان
انڈس ونڈا تحصیل کمالیہ اور شہر کمالیہ کے علاقوں میں اپنے نئے پوائنٹس اوپن کر رہا ہے۔
جو دوکاندار انڈس ونڈا کی سیل کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0333-6514705
📌 اہم شرط:
جس جگہ پہلے سے انڈس ونڈا کا کوئی بھی پوائنٹ چل رہا ہوگا، وہاں نیا پوائنٹ نہیں دیا جائے گا۔
لہٰذا شہر و تحصیل کمالیہ اور تحصیل کمالیہ کے ایریا میں وہ دوکاندار حضرات،
جن کے علاقے میں ابھی تک انڈس ونڈا کا کوئی پوائنٹ اوپن نہیں ہوا صرف وہی رابطہ کر سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0333-6514705
#IndusFeed #asiafeed #Animalwandaindus #induswanda #cattelfeed #cattelcare