SHAYIRON KI CHUSSEN | Episode 4 | 1st July 2023 (Eid Special)

Опубликовано: 16 Июль 2026
на канале: ARTOZA
4,081
75

Episode 4 #eidmubarak (1st July 2023) #eiduladha2023

Show: SHAYIRON KI CHUSSEN
A Mushaira for entertainment using poetry as tool. Young poets will present their funny poetry for explosion of fun and joy. Poetry of other poets will be used and modified for the purpose of entertainment. This show is reflected by the poetic piece of Jawed Ahmed:
چند شاعر ہیں جو اس شہر میں مل بیٹھتے ہیں
ورنہ لوگوں میں وہ نفرت ہے کہ دل بیٹھتے ہیں

Episode Releasing Dates: 1st, 11th, and 21st of every Month.
Teaser of Every Episode will be released in 5 days before the release of official Episode. Stay tuned.

Content:-

نا معلوم شاعر:-
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا

ھادی محمد اقبال:-
گوشت بانٹ بانٹ لباس لال ہو گیا
پگلی بولی بیچارے کسائی کا کیا حال ہو گیا

کیسے کرو بیاں خوشیاں عید کی
صبح صبح دیکھ لی شکل یزید کی

شرزی نوید:-
اک پٹھان اپنے دوست سے۔
ایسا مولوی ملا کے قسمت پھوٹی
نماز خراب کر دیا in خیال of بوٹی

آج تو مجھے چھو لینے دے تجھے
عشق کا جام پی لینے دے مجھے
عید پر پائے بن جائیں گے
پھر جنت میں مل پائیں گے

سارب محمد:-
ہم نے تو جب mutton مانگا ملا انکار ملا
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا

نہیں ہے آسان کسائی کا کام
بادام بادام لے لو کچا بادام

صفی محمد:-
اکر بکر بمبے بو
عید مبارک سب کو ہو

مولوی نے کردی دعا لمبی نماز کے بعد
پاک سر زمین شاد آباد

سنان بٹ:-
شریکو بھیج دو پایا پائے پر
فرج لے لیا ہے ہم نے کرائے پر

آنکھ پھڑ پھڑا رہی ہے کچھ تو بُرا ہوگا
کسائی کے ہاتھ میں چھڑا اور لہو ڑُرا ہو گا

Credits:-

Participant:
Shurza Naveed
Hadi Muhammad Iqbal
Sarib Muhammad
Saffi Muhammad

Music:
Indian Veena [Sitar] Instrumental Music No Copyright
Link:    / @no_copyright_vibes  
Owner: NO COPYRIGHT VIBES

video:-
‪@artoza.crafts‬ ‪@badil006‬
#mushaira #poetry #poetrycommunity #poetryshow #mushairavideo #eiduladha2023 #eidmubarak #eid #eidspecial #eid2023 #bakraeidspecial #bakraeid2023 #islam #viralvideos #youtube #tiktok #funnyvideos #funnyshows #stageshow