Class 9th new date sheet 2023-date sheet 2023 practical date 10th 2023

Опубликовано: 03 Октябрь 2024
на канале: Modern Science Academy
43
4

Class 9th new date sheet 2023-date sheet 2023 practical date 10th 2023

نہم 9th کے کینسل پرچوں کا ری شیڈول

آج 13 مئی 2023 کو، پی بی سی سی میٹنگ کے دوران کیے گئے فیصلے کے مطابق، میٹرک (9ویں)کے پہلے سالانہ امتحان 2023کےملتوی کیےگئے تمام پرچوں کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے:-
17-05-2023 ترجمۃ القرآن
18-05-2023 کیمسٹری
19-05-2023 اسلامیات
ریاضی سائنس (دوسرا گروپ) کا پرچہ جو ناگزیر حالات کی وجہ سے ساہیوال بورڈ کی طرف سے منسوخ کیا گیا تھا
16 مئی (پہلا گروپ) کو منعقد کیا جائے گا۔