InPage 2000 could not install 182 Fonts || Solved ||

Опубликовано: 01 Ноябрь 2024
на канале: Printer Surgeon
245
1

بسم اللہ الرحمن الرحیم ()

ان پیج اردو کے استعمال کرنے والوں کو اکثر اس مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب ان پیج کو سٹارٹ کریں تو
Could not install 182 fonts
کا ایرر میسج ظاہر ہوتا ہے، سٹارٹ ہوجاتا ہے لیکن جب کام کرنے لگیں تو حروف کی بجائے
ASCII (American Standard Code for Information Interchange )
کیریکٹرز ظاہر ہوتے ہیں۔

اس مسئلہ کی بنیادی وجہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ہے۔ جب ہم ونڈوز پر مسلسل کام کرتے رہتے ہیں تو یہ بہت سی عارضی فائلز بناتا ہے یا اکھٹی کرتا رہتا ہے، جن کو خود بہ خود ڈیلیٹ نہیں کرتا۔
اور ان عارضی فائلز کی تعداد بہت زیادہ ہوجانے کے باعث ان پیج کیلئے یہ مُشکل ہوتا ہے کہ اپنے نستعلقیق فونٹس کو عارضی طور پر استعمال کرسکے۔