شام اور ترکی میں زلزلے کے بعد امدای کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈورن فوٹیج کے مناظر سے تباہی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اور اس ویڈیو سے یہ اندازہ لگانا بھی مشکل نہیں کہ زمیں بوس عمارتوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کا عمل ریسکیو اہلکاروں کے لیے کس قدر دشوار ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR