Ehsaas Rashan Program Registration: احساس راشن پروگرام درخواست اردو میں ویڈیو دیکھیں 2020

Опубликовано: 04 Июнь 2026
на канале: Versatile Guide
969
10

"احساس راشن رابطہ پلیٹ فارم" راشن کے ضرورت مند افراد اور راشن عطیہ کرنے والے مخیر حضرات کو ملانے کے لیے خاص طور پر قائم کیا گیا ہے۔

اگر آپ کو راشن کی ضرورت ہے تو اپنی درخواست درج ذیل لنک پر جمع کروایئں۔👇
http://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficia...

اگر آپ راشن عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر خود کو رجسٹر کروا کر مستحقین کی فہرست تک رسائی حاصل کیجیے۔👇

http://rashan.pass.gov.pk/wfdonorreg....

راشن عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد کی یہ ذمہ داری ہوگی کہ وہ فہرست سے منتخب کردہ مستحقین تک راشن پہنچائیں۔

Ehsaas
http://rashan.pass.gov.pk/