مساجد کی دیکھ بھال کے لیے تعاون کیسے کریں؟"

Опубликовано: 16 Август 2026
на канале: nd news telugu
30
0

#MasjidMaintenance #CommunitySupport #IslamicResponsibility #Nizamabad #RazabaighMasjid #AhmadiBazar #JumaKhutba #UnityInMosque #MolanaJaveedBaighUmri

مولانا جاوید بیگ عمری نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ مساجد کی دیکھ بھال کے لیے ہر مسلمان کا تعاون ضروری ہے۔ ہمیں اپنی استطاعت کے مطابق مساجد کی صفائی، بجلی اور دیگر اخراجات میں حصہ ڈالنا چاہیے۔