سرِ نیزہ تلاوتِ قرآن
یہ وطیرہ میرے حُسین کا ہے
شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دین است حُسین، دین پناہ است حُسیندین
سرداد نہ داد ، دست در دست یزید
حقہ کہ بنا ئے لا الہ است حُسین
سجدے میں سر کٹانے کو آخر کٹا دیا
لیکن خُدا کے نام کا ڈنکا بجا دیا
یا حُسین یا حُسین یا حُسین یا حُسین