اکبر بگٹی پاکستان کے مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی رہنما، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق گورنر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان تھے جو آ ج بھی نا صرف بلوچ قوم بلکہ ہرقوم اور مذہب کے لوگوں کی پسندیدہ شخصیت ہیں ان کی شخصیت سے متاثر کوئٹہ میں ہزارہ قبلے کے ایک نوجوان فنکار شوکت علی نے ہارڈ بورڈ پر کیلوں اور ریشمی دھاگوں کی مدد سے نواب اکبر بگٹی کی تصویر بنائی ہے