حدیث شریف میں رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے جنتیوں آور دوزخییون کا بیان کیا ہے اور فرمایا ہے کہ جنتیوں والے قبیلوں کے ساتھ جنت میں اور جہنمیوں والے قبیلوں کے ساتھ جہنم میں ڈال دیا جائے گا ( استغفراللہ ) لیکن اگر کوئی شخص اچھا عمل کریگا توقبیلے کے ساتھ جنت میں جانے گا۔اور برا عمل کیا تو دوزخ میں ڈال دیا جائے گا ا