شادی اور ساتھ میں دیسی ماحول (ڈولی )کے کلچر نے دل خوش کردیا ڈولی کا رواج دیکھ کر مزہ آ گیا
مسحودالررحمان بخآری کے دونوں چھوٹے بھائی حیدر بھائی اور سعود کو شادی مبارک
بخآری خاندان کے دو اور نوجوان آج اپنی بیویوں کو پیارے ہوگئے 🤭
شادی کو بھرپور انجوائے کروانے پر اہلیان حویلی فارورڈ کہوٹہ آپ کی محبت کا دل سے شکریہ
#shadimobarak
#wedding #varil #owaisalitv #shorts #frd