اگر آپ نے پہلے ایکسل استعمال نہیں کیا ہے اور اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لئے بہترین ویڈیو ہے۔ ایکسل کی تمام بنیادی معلومات کو ایک آسان اور دلچسپ انداز میں سیکھیں
Agar aapne Excel aajtak use nahi kia aur karna chahte hai to ye sabaq aapke liye behtareen hai. Excel ki saari basic maloomat asaan aur mazedar andaaz se seekhain. Kam parhay likhay logon ke liye bhi behtreen hogi.
Aap mera facebook page pe dekhain ke mera channel pe naya kya aane wala hai:
https://www.youtube.com/shkexcelworld...
/ shkexcelworld
آپ میرے چینل کے پیج پی جا کر نئی اپڈیٹس دیکھ سکتے ہیں
/ shkdatasamajh
اسکے علاوہ آپ میرے چینل پہ جا کر مزید وڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں
/ @datasamajh