السلام علیکم فرینڈز ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ پاکستان کی گورنمنٹ نے ایک اور شیڈول جاری کر دیا ہے ایئر لائنز کا جو کہ پاکستانی بھائیوں کو جو کہ باہر کے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں ان کو پاکستان واپس لانے کے لیے شیڈول ہے جو سات جون سے لے کر پندرہ جون تک کا ہے۔