August jashne azadi gift as Umrah

Опубликовано: 06 Май 2026
на канале: KSP Important Information
30
3

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ عزوجل 14 اگست پاکستان کی ازادی کی خوشی میں
ہم اپنے زائرین کے لیے پیش کر رہے ہیں 22 دن کا بہت ہی پیارا
بہت ہی زبردست اور بہت ہی خوبصورت عمرہ پیکیج ۔۔

وہ بھی ڈائریکٹ ایئر لائن کے ساتھ
اور وہ بھی. K.G 50 وزن کے ساتھ

14 اگست سیرین ایئر لائن ڈائریکٹ
15 اگست سعودی ایئر لائن ڈائریکٹ


اگر اپ کا پاسپورٹ ریڈی ہے
اور عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے
تو دیر مت کیجیے جلدی موقع کا فائدہ اٹھائیے۔۔۔


رابطہ فہیم احمد
03000810933