14th August 2024 Jashne Azadi Buht Buht Mubarak ho...

Опубликовано: 14 Июль 2026
на канале: KSP Important Information
86
8

یا الله ہمارے پاک وطن پاکستان کو شاد و آباد رکھ آمین
یومِ آزادی مبارک ہو
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کو فتنوں سے محفوظ فرما۔ آمین
یا الله ہمارے پاک وطن پاکستان کو شاد و آباد رکھ آمین
پاکستان سے زیادہ اسلام پر عمل کی آزادی کہیں نہیں
پاکستان کی ترقی اسی صورت میں ہے کہ اس کی بنیاد قرآن و سنت کے مطابق ہو۔
وطن کی مٹی میں بھی شفا ہوتی ہے
اللہ پاک پاکستان کو سود سے پاک بنادے۔آمین
آزادی نعمت ہے گناہوں کے بجائے شکر ادا کریں
اللہ پاک کی عطا اور رسول کریم ﷺ کی نظر عنایت سے یہ وطن ہمیں ملا۔۔۔
یارب سدارکھنا سلامت، اس کی یہ آبادیاں!
یا اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
#1947 #Pakistan
#pak1947 #azadi1947 #pakistanazadi #pakazadu #azadi #pakistanazadi1947