Very Emotional 😭 Hamd 2022 (Allah Allah Allah Hu) Beautiful New Ramzan Kalam
Please subscribe my channel 🙏
Like and share this Islamic video
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہُ لا اِلٰہ اِلّٰا ھو
جانے والا ہر اک لمحہ دیتا ہے پیغام
ہر شے فانی اس دنیا کی باقی تیرا نام مولا
ہر ذرہ ہے محوِ ثناء اللّٰہ تیرے حضور
تیری عطا کا ساتھ رہے تو ہو جائیں غم دور مولا
صحرا میں تو ہے گلشن میں تو پھر بھی ہے لامکاں
ہے قلب مومن تیرا ٹھکانہ شہ رگ سے زیادہ قریب مولا
حمد سرا ہے اسامہ تیرا دینا شرف قبول
معافی عطا کر دینا ہم کو ہو جائے گر بھول مولا