Mini Tractor Four Wheel - Mini Tractor Pakistan - 4 Wheel Tractor Mini

Опубликовано: 03 Июль 2026
на канале: Japan Machinery Store
180,272
2.9k

جاپان مشنری سٹور کا ایک ہی وعدہ خوشحال زمیندار ہے ھمارا اثاثہ
Follow JMS on Twitter:   / jmspak  
Follow JMS on Facebook:  / japanmachinerystore  

جاپان مشینری سٹور اپنے چاہنے والوں کے لئے پیش کرتے ہیں دور حاضر کی ضرورت کے مطابق فورویل منی ٹریکٹر بارہ ہارس پاور جس کی مدد سے آپ کے مشکل کام ہوئے آسان
ہر ایسی جگہ جہاں پر بڑے ٹریکٹر کا جانا تھا مشکل ہوا آسان ہمارے اس منی ٹریکٹر کی وجہ سے
اس منی ٹریکٹر کے ساتھ کسی قسم کی کوئی اٹیچمنٹ موجود نہیں ہے لیکن بڑی آسانی سے آپ لوگ اس کے ساتھ ہر قسم کی اٹیچمنٹ لوکل بنا کر لگا سکتے ہیں

Mini Tractor Four Wheel - Mini Tractor Pakistan - 4 Wheel Tractor Mini

Price: PKR 500,000/-

For information please contact us at
0301-7469122
0313-7469122
0300-6233122
061-4 780080