Peace be upon you and God's mercy and blessings
Today we have a new video ...
In this video we have informed you about 7, 8, 9, 0, #, menu, dial, back button of Nokia 150 RM-1190 model and how to fix it.
I hope this video will be of great use to you, God willing
Thanks
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
آج ہم ایک نئی ویڈیو کے ساتھ حاضر ہے۔۔۔
اس ویڈیو میں ہم نے نوکیا 150 ار ایم-1190 ماڈل کے 7،8،9،٭،0،#،منیو،ڈایل،بیک بٹن کے بارے میں آپ سب کو آگاہ کیا کہ اس کو کیسے ٹھیک کریں۔
امید ہے کہ یہ ویڈیو آپ کو بہت فائدہ دیگی ان شاءاللہ
شکریہ