تھانہ خانمائی کے حدود آمیر آباد میں نامعلوم ڈاکو وں کا مسافر فلائنگ کوچ پر فائرنگ ۔گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں ڈوب گئی ۔ ڈرائیور زخمی ۔ پولیس اور ریسکیو ادارے پانچ گھنٹے تک واقعہ سے بے خبر رہے۔ اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیاں شروع کر کے مسافروں اور گاڑی کو نہر سے نکال دیا
/ @channel-cv6do