Green Belt Project - Jhelum....... Part 1 in discription
part 1... • Video
ہر سال دریائے جہلم میں سیلاب کو صورت میں جہلم کی قریبی آبادی میں پانی داخل ہو جاتا ہے، سیلابی پانی سے جہلم شہر کو بچانے کے لیے اس وقت جہلم کا یہ سب سے بڑا پروجیکٹ ہے جس پر تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے، اس پروجیکٹ میں دریائے جہلم پر ایک بند بنایا جائے گا جس پر بعد میں ایک سڑک بھی بنائی جاے گی، سڑک بنے کے بعد جہلم اور میرپور کا راستہ انتہائی کم رہ جائے گا، اس پروجیکٹ پر ایک ارب 58 کروڑ کی لاگت آے گی اور اس کی تکمیل - اکتوبر 2018 تک مکمل کر لی جائے گی،یہ بند 25 فٹ کو ہوگا ، اس پراجیکٹ کا نام گرین بیلٹ رکھا گیا ہے، ، اس بند پر روڈ بننے کی صورت میں پرانے پل کے نیچے سے underpass یا U ٹرن نیا بازار تحصیل روڈ یا فلائی اوور بھی بنایا جاے گا، اس بند کی لمبائی 6 کلو میٹر ہو گی جو کے پرانے پل سے لے کر کھرالہ قریشی کرش تک بنتی ہے،
گرانٹ -Asian development bank .
تکمیل - اکتوبر 2018
مذید معلومات کے لیے ہمارا چینل subscribe کریں۔
ٰjust Active Solution-
Special Thanks to Advocate Arif Karim , Advocate Raja Khalid
Mehmood, Video by kamran masood