امام مھدی علیہ السلام کانفرنس
19 مارچ کو جامعۃ الشہید للمعارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) امام مہدی علیہ السلام کے نام سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں زیادہ تعداد میں شیعہ سنی علماء اور عوام نے شرکت کی اور اس موضوع پر گفتگو کی.