پشاور ۔ بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف اہلیان پشاور سراہا احتجاج۔
پشاور ۔ بھانہ ماڑی چونگی روڈ مظاہرین نے احتجاجاً گھنٹوں بند رکھا۔
پشاور۔روڈ بندش کی وجہ سے ٹریفک جام۔ بی آر ٹی سمیت دیگر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پشاور۔مظاہرین کا غیر اعلانیہ ناروا لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم کرنے کا مطالبہ ۔
پشاور۔مشتعل مظاہرین کا واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی۔ روڈ پر ٹائر بھی جلائے گئے۔
پشاور۔ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں اگلا ہدف پیسکو دفاتر کو ٹارگٹ بنانے کی دھمکی۔