قرآن فیملی کلب کے شعبہ مقراۃ قرآن فیملی کلب کے زیر انتظام جامع مسجد ماڈل ٹاون میں مفتی محمد طیب صاحب کی زیر نگرانی مجلس قرآن کا انعقاد مورخہ 27جولائی 2022 بعد نماز عصر ہوا جس میں قاری عبد الرحمن یعقوب صاحب نے نمازیوں کو سورت فاتحۃ اور آخری تین سورتیں پڑھائیں اور ان کی غلطیاں درست کروائیں ۔ اللہ تعالی ان کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائیں ،آپ بھی اس طرح کی مجلس اپنی مسجد یا مدرسہ یا اسکول میں رکھ سکتے ہیں ۔
+923076652006
+923149071188