19 May 2024

Опубликовано: 11 Июль 2026
на канале: TastewithUmar
76
2

ویڈیو لگانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ شاید کسی کے لیے بھلائی ہو جائے باقی جو بھی جانا چاہے اپنی ذمہ داری پہ جائے۔
بزرگوں سے سنا تھا کہ جادوئی حکمت بھی ہوتی ہے آج اسے دیکھ بھی لیا اور آزما بھی لیا
دھنوٹ سے ہیں یہ کون کون جانتا ہے انھیں
اور باقی جیسے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی ویسے ہی نظر آنے والی چیز شہتوت نہیں ہوتی 😅 #food #lodhran #love #enjoy #medical #viral #viralvideo #ytshorts #ytshort #viralvideo #local #hakeem #lodhran
l