Sahib E Taj Wo Shab E Meraj Wo | New Naat 12 Rabi Ul Awal | Religion Hub
حضور نبی کریم رحمتہ اللعالمین صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی نسبت سے پھولوں کو لطافت، نرمی اور خوشبو عطا ہوئی۔ امت مسلمہ کے ہر فرد کو یاد رہے کہ رحمتہ اللعالمین صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا سچا امتی اور سرکار دو عالم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی محبت و اطاعت کا حقیقی طلبگار، بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کی رو سے دراصل ایک مصطفوی پھول ہوتا ہے۔
حضور نبی کریم ﷺ کی نسبت سے یہ چینل بنایا گیا ہے جس پر آپ احباب کے لیے نعتیہ کلام، علماء حضرات کے بیانات اور اسلامی معلومات فراہم کی جائے گی
اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور چینل کو اس تمام معلومات کے لیے حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں
جزاک اللہ ہو خیر!
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Contact number : 00923114039978
Youtube: https://bit.ly/3aBW1SY
Subscribe to Religion Hub: https://bit.ly/2TzrAY1
Like Us On Facebook: https://bit.ly/2TNOgmi
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#religionhub #12rabiulawal #newnaat