#johartownblast #lahore
جوہر ٹاؤن /دھماکہ واقعہ
کمشنر لاہور کی ہدایات
کمشنر لاہور نے ڈی سی لاہور اور اے سی ماڈل ٹاون کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی
ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر موجود ہے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔کمشنر لاہور
قریبی ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ پہنچ چکی ہے۔کمشنر لاہور
لیسکو اور سوئی گیس کے افسران اور عملہ کو بھی جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا ہے۔کمشنر لاہور
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا جوہر ٹاون میں دھماکے کے واقعہ کانوٹس
انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب
واقعہ کی تحقیقات کا حکم
دھماکے کے ذمہ داروں کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔عثمان بزدار
زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کی جناح ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت
زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں ۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کی ریسکیو 1122 اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیوں تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعلی عثمان بزدار کی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو موقع پر پہنچے کی ہدایت
جوہر ٹائون موٹر سائیکل میں زور دار دھماکہ 8 افراد شدید زخمی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گیا 4 گاڑیاں تباہ ھوگئی ۔رسکیو پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ ۔دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہ چل سکا۔۔۔۔۔
لاہور جوہر ٹاون ای بلاک میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
We Enjoy Entertaining !
Come walk into our Entertaining Videos.
Entertainment and art have power.
Separate yourselves from your stress filled lives and have a moment of joy and perhaps Smile.😊
FaceBook:
/ mildlyentertainment
Instagram:
/ mildlyentertainment
Twitter:
/ mildly_tainment