گاؤں کاپی ضلع شیخوپورہ یہ ہلکا رانا تنویر احمد افاقی وزیر پی پی 139 ضلع شیخوپورہ کی حدود ہے اس سرک کو 10 سال سے اوپر ہونے والے ہیں رانا تنویر اس حل کیسے تین دفعہ ایم این میں ہو چکا ہے اس سرک کا ابھی تک کسی نے کچھ بھی نہیں کیا جو بھی کوئی اتا ہے بس یہی بول کر چلے جاتا ہے بس کریں گے ابھی تک کسی نے یہ نہیں کیا حکومت سے ہماری پیل ہے ہماری سڑک بنوائی جائے اور اور وزیراعظم شہباز شریف سے بھی دراست ہے اس حلقے کی سنی جائے