سیالکوٹ موٹر وے افسوسناک واقع موٹروے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں حادثے کا شکار

Опубликовано: 13 Июль 2026
на канале: Citizen News Network urdu tv
49
3

سیالکوٹ موٹر وے افسوسناک واقع
موٹروے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں خادثے کا شکار
متعدر افراد زخمی اور قیمتی مالیت گاڑیاں تباہ ہو گیں
واقع الصبح سیالکوٹ سے لاہور جاتے ہوئے موٹروے ٹول پلازہ پر پیش آیا
ٹول پلازہ پر کسی
قسم کی کی لائٹیں نہ ہونے کی وجہ سے دھند کے با عث گاڑیاں ٹول پلازہ میں جا ٹکرائیں
ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود انتظامیہ موقع پر نہ پہنچ سکی