Miani Baisakhi 2024

Опубликовано: 16 Июль 2026
на канале: Mani Mentor
576
64

اک دن جانا مر اوئے
چل میلے نوں چلیے
شہر بھیرہ کے قریب(میانی) میں سجا (میلہ بیساکھی) جو یاد تازہ کرتا ہے اس گزرےحسین بچپن کی جس میں کبھی ہم بھی دادا جی یا ابا جی کی انگلی پکڑکر میلہ بیساکھی دیکھنے جاتے تھے یہ وڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے جو رزق کی تلاش میں اپنے ملک سے باہر ہیں اپنے بچپن کی یاد تازہ کرتے ہوئےوڈیو پسند آئے تو آگے ضرور شیئر کریں تاکہ باقی لوگ بھی اپنی یادیں تازہ کر سکیں