امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اس ویڈیو میں آپ کو ہمارے گاؤں کے بہار کا موسم دکھایا گیا ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو ضرور پسند آیا ہوگا اگر دوستوں تھوڑا سا بھی پسند آیا ہو تو یہاں کلک کریں اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں تاکہ ایسی ویڈیو تک پہنچتی رہے تو بنات علی بن عقیل دعا میں یاد اللہ نگہبان