کراچی گلستان جوہر بلاک ١ میں ڈکیتی کی انھوکی واردات

Опубликовано: 16 Май 2026
на канале: Uzair Khan
20
0

کراچی : گلستان جوہر بلاک ١ میں ڈکیتی کی انھوکی واردات

فور ویلرسزوکی میں ملزمان
صبح صویرے دودھ کی دوکان میں دوھا بول دیا



وردات کی سی سی ٹی منظر عام پر اگی


سی سی ٹی وی واضح دیکھا جا سکتا ہے ملزمان گاڑی سے اتر کر دھڑلے سے وردات کر رہے

ملزمان نے چار منٹ تک واردات کی

ملزمان نے دودھ کی دوکان پر اے شہری کو بھی نہ بخشا