Azan ka jwab kese dia jay

Опубликовано: 14 Июль 2026
на канале: Subhan Travel &Tours
1,467
52

Azan ka jwab kese dia jay
آذان کا جواب کیسے دیا جائے
جیسے مؤذن کہتا جائے گا سننے والا بھی ویسے کلمات کہتا جائے گا صرف حی علی الصلوۃ اور حی علی الفلاح کے جواب میں لاحول ولا قوۃ الا بااللہ کہنا ہو گا
اور اقامت میں قد قامت الصلوٰۃ کے جواب اقامہ اللہ وادامہا کہنا ہو گا فجر کی آذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم کا جواب صدقت وبررت وبالحق نطقت
آزان کا جواب دینا واجب ہے