کراچی: امریکہ کی جانب سے موبائل ٹی بی وینز اور ایکسرے مشینیں دیئے جانے کے موقع پر قطر ہسپتال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرصوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اورنگی ٹاؤن کے قطر اسپتال آمد اس موقع پرامریکی سفیر، قونصل جنرل کراچی اسکاٹ اربم بھی موجود تھے،
ڈونلڈ بلوم اور عذرا پیچوہو نے مختلف علاقوں کا دورہ اور ٹی بی فری ایمبولینس کا بھی تفصیلی جائزہ بھی لیا۔