ڈی پی او چارسدہ ایس ایس پی سہیل خالد کا انقلابی اقدام
●ضلع بھر میں تمام مافیا پر مضبوط ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ
■تمام ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز کو لینڈ مافیا،ڈرگ مافیا،ٹمبر،بھتہ اور سودخور مافیا کے خلاف کریک ڈوان کا حکم
■ منشیات فروشوں اور سمگلروں کی ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے،ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد
■عوام پولیس کو درخواستیں جمع کریں قبضہ مافیا کے خلاف